22 دسمبر 2020 - 20:16
تصویریں؛ لندن میں تنظیم حسین(ع) کون ہیں کے ذریعے غریبوں میں امداد تقسیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لندن میں عالمی تنظیم حسین (ع) کون ہیں؟ نے کریسمس کے ایام میں غریب لوگوں میں امداد تقسیم کی۔